PilesOff | Completely Removes Piles

 2,000

PilesOff™ treatment of Piles (hemorrhoids), cures hemorrhoids quickly and easily, relieves from rectal pain and swelling.

مقعد کی سوزش ، درد ،  اور بواسیر جیسی شرمناک مرض سے چھٹکارا پانے کے لئے پائلزآف نہایت مفید و مؤثر ہے۔ دور دور تک پائلزآف کا مدِّ مقابل نہیں۔

SKU: PF-60 Category: Tags: ,

Description

What is Piles and Why Does It Occur?

Piles, also known as hemorrhoids, are swollen veins and muscle around the anus or in the anal canal. In piles either internal or external veins gets swollen. If external veins get swollen, there is extreme pain but no bleeding. But if the internal veins get swollen, it bleeds. Piles is not less than a punishment in both forms, internal or external.

بواسیر کیا ہے اور کیوں ہوتی ہے؟

بواسیر میں مقعد کی رگوں کے منہ پر مسے پیدا ہو جاتے ہیں جن میں اکثر سوزش بھی ہوتی ہے۔ بواسیر سے کبھی اندر کی وریدیں متاثر ہوتی ہیں اور کبھی باہر کی وریدیں متاثر ہوتی ہیں۔ اگر باہر والی وریدیں متاثر ہوں تو بہت زیادہ درد ہوتا ہے لیکن ان کے ساتھ خون نہیں آتا۔ لیکن اگر اندرونی وریدیں متاثر ہو جائیں تو خون نکلتا ہے۔ بواسیر خونی ہو یا بادی بہر صورت کسی سزا سے کم نہیں۔

PilesOff | Completely Removes PilesHorrible Disease of Piles!

External or internal, it is a torture for the patient in both cases. The patient can neither walk around nor have proper sitting or lying in bed. All conditions and postures keep him restless. This disease can be with or without warts. This disease often occurs with pain, burning, prickling or sensation in rectum.

بواسیر ایک اذیت ناک مرض

بواسیر خونی ہو یا بادی دونوں صورتوں میں مریض کیلئے عذاب ہوتی ہے۔ شدتِ درد کی وجہ سے مریض نہ چل پھر سکتا ہے نہ اٹھ بیٹھ اور لیٹ سکتا ہے۔ ہر صورت میں مریض بے چینی اور اضطراب کا شکار رہتا ہے۔ یہ بیماری مسوں کے ساتھ اور مسوں کے بغیر بھی ہو سکتی ہے۔ اس مرض میں اکثر درد، جلن، چبھن اور مقعد میں سرسراہٹ ہونا پایا جاتا ہے۔

Constipation is Dangerous!

Constipation is another problem that is related with the rectum. It is generally referred to as the mother of 70 diseases. Constipation, though not piles itself, may very well be a symptom of piles, rather it is considered to be the root cause of piles. Constipation first produces it and then further aggravates it.

قبض اور اس کی تباہیاں

قبض بھی ایک مسئلہ ہے جو کہ  مقامِ مقعدسے متعلقہ ہے۔ عام طور پر قبض کو ستر بیماریوں کی وجہ بیان کیا جاتا ہے۔ قبض بذات خود بواسیر نہیں ہوتی بلکہ بواسیر کی ایک علامت ہوتی ہے اور بواسیر ہونے کی اصل وجہ بھی۔ پہلے قبض کی وجہ سے مرض کا آغاز ہوتا ہے اور پھر یہی قبض اس مرض کو ترقی دیتی ہے۔

The Essence of Years Long Tibbi Research!

Tibbi experts of Alhakeem Shifakhana® have saved the patients from pangs of Piles by preparing the efficacious medicine PilesOff™, without undergoing the torment of surgery. If the patient cooperates and pays attention, this disease is cured within days, and internal or external hemorrhoids finishes and complete cure is achieved without passing through the pain or surgery.

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین نے بواسیر جیسے موذی مرض کے لئے مفید و مؤثر دوا پائلزآف تیار کر کے مریضوں کو آپریشن جیسی اذیت سے بچا لیا ہے۔ اگر مریض یکسوئی سے علاج پر بھر پور توجہ دے تو چند ہی دنوں میں صحت یابی ہو جاتی ہے۔ خونی  اور بادی بواسیر ہمیشہ کیلئے ختم اور آپریشن کی اذیت اٹھائے بغیر بواسیر سے مکمل نجات حاصل ہو جاتی ہے۔

Salient Benefits of PilesOff™!

  • Eradicate hemorrhoids.
  • Completely removes piles.
  • Ends internal hemorrhoids.
  • Soothes tormenting rectum pain.
  • PilesOff™ leaves the pain behind.
  • Starts working from the first dose.
  • Equally efficacious for men, women, young and old.
  • A source of peace and happiness for the patient.

پائلزآف کے چیدہ چیدہ فوائد ملاحظہ فرمائیں

پائلزآف بواسیر کو جڑ سے ختم کر دیتی ہے۔ اس سے بادی بواسیر کا مکمل خاتمہ ہو جاتا ہے۔ اس سے خونی بواسیر کا قلع قمع ہو جاتا ہے۔ مقعد کی اذیت ناک درد کو سکون دیتی ہے۔ پہلی ہی خوراک سے اثر شروع ہو جاتا ہے۔ مرد و عورت، بوڑھے اور جوان سب کے لئے یکساں مفید ہے۔ یہ دوا بواسیر کے مریض کیلئے راحت کا سامان ہے۔

Get Rid of Piles!

The patient feels shy of discussing it with anybody and in case of internal hemorrhoids, faces severe weakness and blood deficiency (anemia) along with other pains. The patient can fully cure from this painful disease without surgery, with just one time use of PilesOff™, by the grace of the Almighty.

بواسیر سے مکمل نجات پائیں

مریض شرم کی وجہ سے ہر کسی سے بیماری کا ذکر کرنے سے گھبراتا ہے ۔ اور اگر خونی بواسیر ہو تو تمام دیگر تکالیف کے ساتھ ساتھ بہت زیادہ کمزوری اور خون کی کمی کا شکار ہو جاتا ہے۔ صرف ایک بار پائلز آف استعمال کرنے سے ان شاءاللہ عزوجل اس موذی مرض سے بغیر آپریشن مکمل نجات مل جاتی ہے۔دور دور تک پائلزآف کا مدِّ مقابل نہیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “PilesOff | Completely Removes Piles”

Your email address will not be published. Required fields are marked *