PurSakoon | Cools The Heat

 2,000

Use PurSakoon™, a thousand times tested medicine to control the excessive heat in liver and urinary bladder. It corrects the urine color and the heat of the body and one feels cool!

جگر و مثانے کی بڑھی ہوئی گرمی و حدت کو کنٹرول کرنے کے لئے نہایت مجرب اور ہزاروں بارکا آزمودہ نسخہ “پُرسکون” استعمال کریں۔ پیشاب کی جلن اور بدن کی حدت کو بالکل درست کر کے ٹھنڈا ٹھار احساس دلائے۔

SKU: PS-60 Category: Tag:

Description

What is Excessive Heat in Liver and Bladder? And Why Does It Occur?

Heat in bladder and liver is the heat which is beyond the normal range. It may occur: due to living a rather hot atmosphere; over-use of hot and dry food; watching vulgar pictures, literature and other such vulgarity may also cause this problem in youth. It causes a strange sort of restlessness. One becomes very angry. Heart weakness and one becomes dizzy, even on standing after a little time. Self-confidence decreases. The patient becomes quarrelsome. It becomes difficult to trust anyone. Face complexion starts changing. Sometimes even feverish feeling comes. There is extreme nervousness in the summer. Urine becomes yellow and is often discharged with a burning. Different sexual diseases such as hypersensitivity, Spermatorrhoea (Jeryan), Wet Dreams, Premature ejaculation and sexual weakness, surround the patient. Briefly, a patient suffering from heat in liver and bladder is forced to lead a life trouble.

جگر و مثانے کی گرمی کیا ہے اور کیوں ہوتی ہے؟

جگر و مثانے کی گرمی جسم میں حدِ اعتدال سے بڑھی ہوئی  گرمی ہوتی ہے۔ جو کہ زیادہ گرم ماحول میں رہنے سے ہو سکتی ہے۔ گرم و خشک اشیاء زیادہ مقدار میں استعمال کرنے سے بھی جگر و مثانے کی گرمی بڑھ جاتی ہے۔ اکثر نوجوان فحش لٹریچر، فلمیں اور دیگر فحش خیالات کی بھر مار کی وجہ سے بھی اس مسئلہ سے دو چار ہو جاتے ہیں۔ جگر و مثانے کی بڑھی ہوئی گرمی سے جسم میں اک عجیب سی وحشت طاری رہتی ہے۔ غصہ بہت جلد آ جاتا ہے۔ دل کمزور اور سر چکراتا ہے۔ تھوڑی دیر بیٹھ کر اٹھنے میں چکر آ جاتے ہیں۔ خود اعتمادی میں کمی آ جاتی ہے۔ مریض جھگڑا لو ہو جاتا ہے۔ کسی پر بھی بھرو سہ کرنا دشوار ہو جاتا ہے۔ جسم سے جیسے آگ نکل رہی ہوتی ہے۔ بعض اوقات گمان ہوتا ہے کہ شاید بخار ہے۔ گرمیوں کے موسم میں شدید گھبراہٹ ہوتی ہے۔ کسی پل چین نہیں آتا۔ چہرے کا رنگ بھی بدلنا شروع ہو جاتا ہے۔ پیشاب نہایت جل کر اور پیلے رنگ کا آتا ہے۔ طرح طرح کے جنسی امراض جیسے ذکاوتِ حس، جریان، احتلام، سرعتِ انزال اور مردانہ کمزوری وغیرہ گھیرا ڈال لیتے ہیں۔ الغرض جگر و مثانے کی گرمی میں مبتلا مریض کوفت بھری زندگی جینے پر مجبور ہوتا ہے۔

PurSakoon | Cools The HeatEssence of Years Long Tibbi Research!

The tibbi experts of Alhakeem Shifakhana ® have arranged a medicine PurSakoon™ for the over-heat of liver and bladder. With its use, the over-heat in liver and bladder is relieved instantly. One feels cool even in the month of June and July.

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین نے جگر و مثانے کی بڑھی ہوئی گرمی کے تدارک کے لئے نہایت ہی ذود اثر مفید  و مؤثر دوا “پُرسکون” مرتب کی ہے۔ اس دوا کے استعمال سے بدن کی بڑھی ہوئی حدت دیکھتے ہی دیکھتے رفو چکر ہو جاتی ہے۔ جون و جولائی کے مہینوں میں بھی ٹھنڈک کا احساس ہوتا ہے۔

Get Rid of Excessive Heat in Liver and Bladder!

Feel cool even in extreme summer. Use PurSakoon™, a thousand times tested medicine to control the excessive heat in liver and urinary bladder. It relieves by removing restlessness and dysphoria. It corrects the urine color and the heat of the body and one feels cool!

جگر و مثانےکی گرمی سے نجات پائیں

انتہائی گرمی کے موسم میں بھی ٹھنڈک کا احساس پائیں۔ جگر و مثانے کی بڑھی ہوئی گرمی و حدت کو کنٹرول کرنے کے لئے نہایت مجرب اور ہزاروں بارکا آزمودہ نسخہ “پُرسکون” استعمال کریں۔ بے چینی و گھبراہٹ دور کر کے دلی سکون اور راحت کا سامان فراہم کرتی ہے۔ پیشاب کی جلن اور بدن کی حدت کو بالکل درست کر کے ٹھنڈا ٹھار احساس دلائے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “PurSakoon | Cools The Heat”

Your email address will not be published. Required fields are marked *