RelaxUp | Muscular Pain Reliever

 2,000

The muscles’ strain of neck, back, shoulders, legs and thighs dispel from this medicine completely. It there is pain in any part of the body, gets relief from this.

یہ دوا پٹھوں کی قدرتی لچک کو برقرار رکھتی ہے۔ پٹھوں کے پھیلاؤ اور سکڑاؤ میں توازن پیدا کرتی ہے۔ اسی طرح اعصاب کو بھی قوی کرتی ہے۔ اس دوا سے گردن ، کمر ، پنڈلیوں، کندھوں اور ران کے پٹھوں کا کھچاؤ پوری طرح دور ہو جاتا ہے۔ جسم کے کسی بھی حصے میں درد ہو اس سے نجات مل جاتی ہے۔

SKU: RP-60 Category: Tag:

Description

What Is Muscular Pain and Why Does It Occur?

Pain in organelles and fibers of nerves in any part of body, is called muscular pain. This pain is occurred sudden and extreme. It may be occurred due to any type of injury or break down in organelles. Extreme organelles suppression, sugar, nephropathy and others can be its causes. If the treatment of this disease is not done then the pain occurs constantly. According to modern medical research, 92% patients use pain killers and injections for muscular strain and body pain. Which relieves the pain temporarily but the widespread results of these medicines are so dangerous and the patient can be suffered from gastritis and ulcerate. Medical experts have given an advice for patients’ benefit that they have to save themselves from such steroid medicines that deteriorates the stomach in case of temporary recovery.

پٹھوں کا درد، کھچاؤ کیا ہے اور کیوں ہوتا ہے؟

جسم کے کسی بھی حصے میں اعصاب کے ریشوں اور عضلات میں درد ہو تو اس کو پٹھوں کا درد کہتے ہیں۔ یہ درد نہایت شدید اور اچانک ہوتا ہے۔ اس کا سبب اعصاب میں کسی قسم کی رکاوٹ یا چوٹ ہو سکتی ہے۔ شدید اعصابی دباؤ، شوگر، گردوں کے امرض اور دیگر اس کی وجوہات ہو سکتے ہیں۔ اس عارضہ کا اگر بر وقت علاج نہ کیا جائے تو درد مسلسل ہونے لگتا ہے۔ جدید طبّی تحقیق کے مطابق 92 ٪ مریض پٹھوں کے کھچاؤ اور عام جسمانی دردوں کی حالت میں پین کلر گولیاں اور انجکشن کا استعمال کرتے ہیں، جس سے وقتی طور پر درد میں افاقہ ہو جاتا ہے لیکن ان گولیوں کے دور رس نتائج بہت خطرناک ہوتے ہیں اور مریض کو ورم ِ معدہ اور السر کی تلیف ہو سکتی ہے۔ طبّی ماہرین نے مریضوں کی بھلائی کیلئے یہ مشورہ دیا ہے کہ وہ ایسی دوائیوں سے خود کو بچائیں جو وقتی آرام کے بدلے معدے کو روگ لگا دیتی ہیں۔

RelaxUp | Muscular Pain Reliever

Essence of Years Long Tibbi Research!

The tibbi experts of Alhakeem Shifakhana® have prepared a prescription RelaxUp™ for those people who suffer from muscular strain and body pain, this prescription is so effective and wonderful. Valuable and pure herbs have been added in it, that’s why its effects and qualities are matchless.

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

پٹھوں کے کھچاؤ اور عام جسمانی دردوں میں مبتلا خواتین و حضرات کیلئے الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین نے ” ریلکس اپ” کا نسخہ مرتب کیا ہے جو کہ اتنا مفید و مؤثر ہے کہ اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس میں قیمتی اور خالص ترین جڑی بوٹیوں کو شامل کیا گیا ہے اسی وجہ سے اس کی تاثیر اور خواص بھی لاثانی ہیں۔

Get Rid of Muscular Pain and Strain!

This herbal medicine retains natural flexibility of muscles. It produces balance in muscles contraction and dispersion. Similarly, it also strengthens the nerves. The muscles’ strain of neck, back, shoulders, legs and thighs dispel from this medicine completely. It there is pain in any part of the body, gets relief from this. Such males and females who are addicted of taking pain killers for temporary relief, they must change their habit and should use this herbal medicine for once.

پٹھوں کے درد، کھچاؤ سے نجات پائیں

یہ دوا پٹھوں کی قدرتی لچک کو برقرار رکھتی ہے۔ پٹھوں کے پھیلاؤ اور سکڑاؤ میں توازن پیدا کرتی ہے۔ اسی طرح اعصاب کو بھی قوی کرتی ہے۔ اس دوا سے گردن ، کمر ، پنڈلیوں، کندھوں اور ران کے پٹھوں کا کھچاؤ پوری طرح دور ہو جاتا ہے۔ جسم کے کسی بھی حصے میں درد ہو اس سے نجات مل جاتی ہے۔ ایسے خواتین و حضرات جو درد سے وقتی آرام کی گولیاں کھانے کے عادی ہیں وہ اپنی عادت کو تبدیل کریں اور اس دوا کو ایک بار ضرور آزمائیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “RelaxUp | Muscular Pain Reliever”

Your email address will not be published. Required fields are marked *