SehatOn | Solution of Underweight

 2,000

With only one use of SehatOn™, you will feel strength in your body, freshness on your face and you will feel your body to be gaining weight.

یہ دوا ایک بار ضرور استعمال کر کے دیکھیں ہر قسم کے مضر اثرات سے بالکل پاک ہے ۔  اس دوا کو ایک بار استعمال کرنے کے بعد آپ اپنے جسم میں طاقت، چہرے پر رونق اور اپنے جسم کو فربہ محسوس کریں گے ان شاء اللہ عزوجل۔

SKU: SO-60 Category: Tags: ,

Description

What Is Underweight and How Does It Occur?

Underweight is a term describing a person whose body weight is considered too low to be healthy. Weight gain is an increase in body weight. This can involve an increase in muscle mass, fat deposits, excess fluids such as water or other factors. Your personality is projected, people are awed by you and respect you if your body is smart, strong, powerful, your face red, round and cheeks filled out. Your youth becomes attractive. On the other hand, dented cheeks, weak and underweight body make you a laughing stock. One loses one’s confidence and suffers from inferiority complex. Just as obesity increases step by step, similarly this underweight disease thins down the body. Some patients turn just like reed, which means certain body part is not performing its functions properly. In such a situation, one must resort to treatment immediately, instead of over-eating. Otherwise, this disease starts getting ever complicated internally.

وزن کم ہونا کیا ہے اور یہ کیوں ہوتا ہے؟

دُبلے پن سے مراد یہ ہے کہ انسانی جسم کا وزن ایک صحت مند انسان کے مقابلے میں کافی کم ہو۔ دبلے پتلے جسم کو موٹا تازہ کرنے کیلئے جسم میں گوشت، چربی اور دیگر مائع مادوں کا بھر پور پیدا ہونا اور جمع ہونا ضروری ہے۔ اگر آپ کا جسم سمارٹ، مضبوط، طاقتور اور چہرہ سرخ، گول اور اُبھرے ہوئے گالوں والا ہو تو آپ کی شخصیت کو ابھارتا ہے۔ لوگوں کے دلوں میں آپ کا رُعب ، عزت اور وجاہت پیدا کرتا ہے، حسن و شباب کو پر کشش بناتا ہے جبکہ پچکے ہوئے گال ، کمزور و دُبلا پتلا جسم  اور چہرے کے ڈینٹ مذاق کا باعث بنتے ہیں۔ جس سے انسان احساسِ کمتری کا شکار ہو کر اپنا اعتماد کھو بیٹھتا ہے۔جس طرح موٹاپا آہستگی سے بڑھتا ہے اسی طرح یہ بیماری بدن کو آہستہ آہستہ سوکھا کرتی جاتی ہے۔ بعض مریض سرکنڈے کی طرح سوکھ جاتے ہیں۔ جس کا مطلب یہ ہے کہ بند کا کوئی نہ کوئی عضو اپنے افعال پوری طرح سے ادا نہیں کر رہا۔ ایسی حالت میں غیر ضروری خوراک  یعنی بسیار خوری کی بجائے فوری علاج پر توجہ دینی چاہئے، وگرنہ اندر ہی اندر بیماری پیچیدہ ہوتی جاتی ہے۔

SehatOn | Solution of UnderweightCauses of Underweight!

There are many reasons to underweight. However, according to symptoms, likoria, tuberculosis, excessive wet dreams, Jeryan, liver weakness, stomach and metabolic disorders can be the real causes for this disease. Eyes of the people suffering from this disease sink back, cheeks get dented, eyes get dark circles. Usually, the shoulder and chest bones become visible. There is general body pain. One suffers from dizziness along with weakness. Head remains heavy. All the facial beauty, freshness and attraction departs. The patients who suffer underweight situation, take many kind of medicines, that steroid medicines could make body fat temporarily, but eventually, drop down the health if stop taking the medicine.

دبلے پن کی وجوہات

جسم سوکھنے کی بہت سی وجوہات ہیں تاہم علامات کے حوالے سے لیکوریا، تپ دق، کثرتِ احتلام ، جریان، ضعفِ جگر اور معدے کی خرابی اس بیماری کی اصل وجوہات ہو سکتی ہیں۔ اس بیماری میں مبتلا خواتین و حضرات کی آنکھیں اندر کو دھنس جاتی ہیں۔ گال پچک جانے کے ساتھ آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے بھی بن جاتے ہیں۔ کندھے اور سینے کی ہڈیاں عموماً نظر آنے لگتی ہیں۔ جسم میں درد رہتا ہے اور کمزوری کے ساتھ  چکر آتے ہیں اور سر بھی بوجھل رہتا ہے۔ چہرے کی رونق ماند پڑ جاتی ہے۔ حسن و رعنائی رخصت ہو جاتی ہے۔  جسم موٹا کرنے کے لیئے مریض کئی طرح کی دوائیں استعمال کرتا ہے لیکن وقتی طور پر جسم پھول کر موٹا ہو جاتا ہے لیکن جیسے ہی دوا چھوڑتا ہے پہلے سے بھی برا حال ہو جاتا ہے۔

The Essence of Years Long Tibbi Research!

The Tibbi experts of the Alhakeem Shifakhana® have prepared a wonderful medicine to dispel underweight. It is a beautiful blend of numerous valuable herbs. Essences and traits of certain other herbs are also mined in it.

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

لہٰذا سالہا سال کی محنت کے بعد الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین نے دُبلے پن کےسدِّباب کیلئے زبردست اور حیران کن دوا “صحت آن” تیار کی ہے جو بے شمار قیمتی جڑی بوٹیوں کا حسین مرکب ہے۔ اس دوا  میں جڑی بوٹیوں کے جواہر اور خواص بھی ملائے گئے ہیں۔

Salient benefits of SehatOn™!

  • Helps digestion of food by correcting the digestive system.
  • Only a few dozes make you healthy.
  • Youth and beauty side by side.
  • Full appetite and complete digestion.
  • This is a herbal source of weight gain.
  • Absorb the diet in the body.
  • It is a permanent health solution.

صحت آن کے چیدہ چیدہ فوائد ملاحظہ فرمائیں

یہ نظام ِ ہاضمہ کو درست کر کے خوراک کو جز و بدن بننے میں مدد دیتی ہے۔ صرف چند دنوں کے استعمال سے صحت قابلِ رشک ہو جاتی ہے۔شباب اور صحت ساتھ ساتھ، کھائے پئے کو جزو بدن بنائے۔ صحت آن وقتی طور پر جسم کو موٹا نہیں کرتی بلکہ مستقل بنیادوں پر صحت مند اور فربہ  بناتی ہے۔

Get Rid of Underweight!

The underweight youth that says that their diet is very good but still it does not become a part of their body, and they want to gain weight, they must use this medicine once. With only one use of SehatOn™, you will feel strength in your body, freshness on your face and you will feel your body to be gaining weight.

پچکے گالوں اور دُبلا پن سے نجات پائیں

جو نو عمر اور نوجوان لڑکے ، لڑکیاں اکثر کہتے ہیں کہ ہم خوراک تو بہت اچھی کھاتے ہیں پر جسم پر لگتی نہیں  اور  وزن  بھی نہیں بڑھتا،  اُن کے لئے صحت آن نہایت مفید و مؤثر ہے۔ یہ دوا ایک بار ضرور استعمال کر کے دیکھیں ہر قسم کے مضر اثرات سے بالکل پاک ہے ۔  اس دوا کو ایک بار استعمال کرنے کے بعد آپ اپنے جسم میں طاقت، چہرے پر رونق اور اپنے جسم کو فربہ محسوس کریں گے ان شاء اللہ عزوجل۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “SehatOn | Solution of Underweight”

Your email address will not be published. Required fields are marked *