SlimPosh | Ultimate Weight Loss

 2,000

Successful and Ultimate Weight Loss with SlimPosh™. Dissolve fat from belly and hips in few days.

سِلم پوش سے پیٹ اور کولہوں کی چربی تحلیل کر چند دنوں میں منفی اثرات کے بغیر جسم خوبصورت، توانا اور سڈول ہو کر آپ کی شخصیت پر کشش ہو جائے گی۔

SKU: SP-60 Category: Tags: , ,

Description

What Is Obesity and Why Does It Occurs?

Before discussing Weight Loss, let’s talk about Obesity. Obesity (Motapa) is a condition where a person has accumulated so much body fat that it might have a negative effect on their health. It means having too much body fat. It is different from being overweight, which means weighing too much. The weight may come from muscle, bone, fat, and/or body water. Both terms mean that a person’s weight is greater than what’s considered healthy for his or her height. If a person’s body weight is at least 20% higher than it should be, he or she is considered obese fat. If your Body Mass Index is between 25 and 29.9 you are considered overweight and fat.

 موٹاپا کیا ہے اور کیوں ہوتا ہے؟

اس سے پہلے کہ ہم وزن کم کرنے کی بات کریں  آئیے پہلے موٹاپے  کے متعلق جان لیں۔موٹاپا ایک ایسی حالت کا نام ہے جس میں بدن بہت ساری اضافی و فالتو چربی اپنے اندر جمع کر لیتا ہے اور جسم پھول جاتا ہے۔جسم کے وزن کا زیادہ ہونا اس لحاظ سے مختلف ہے کہ وزن زیادہ ہے لیکن جسم کا پھیلاؤ زیادہ نہیں۔ جسم کا وزن زیادہ ہونا اور موٹاپا ہونا دونوں الگ الگ کیفیات ہیں ۔ دونوں صورتوں میں اگر جسم کا وزن  مریض کے قد سے مطابقت نہ رکھتا ہو تو موٹاپا ہے۔ اگر کسی کا وزن مجوزہ صحت کے پیمانے سے بیس فیصد بھی زیادہ ہے تو وہ موٹاپے کا شکار ہے۔ اور اگر آپ  صحت کے پیمانے سے پچیس سے تیس فیصد زیادہ وزن کے حامل ہیں تو آپ کا وزن زیادہ ہے اور آپ موٹاپے سے دو چار ہیں۔

SlimPosh | Ultimate Weight LossWeight Loss Is Not Repelled with Philters!

Obesity is such a horrible disease which destroys the beauty and personality of men and women. In the present era, slimming courses and various chemical medicines have been manufactures for safety from this disease. But simple people are not aware this fact that weight loss may occur with the said courses and chemicals but not without their side effects. Therefore, the need was being felt to prepare a medicine which may rid a person of fat without side effects.

ٹوٹکوں سے وزن کم نہیں ہوتا

موٹاپا عورت اور مرد کے حسن اور شخصیت کو تباہ کرنے والی بیماری ہے۔ موٹاپا ایسی ہولناک بیماری ہے جس سے مرد اور عورت کا حسن اور شخصیت تباہ و برباد ہو جاتی ہے۔ دورِ حاضر میں اس بیماری سے بچاؤ کے لئے سلمنگ کورسز اور بہت سی دیگر کیمیاوی ادویات تیار ہو چکی ہیں مگر سادہ لوح افراد کو اس حقیقت کا علم نہیں کہ مذکورہ کورسز اور کیمیاوی ادویات سے موٹاپا تو شائد کم ہو جاتا ہے مگر اس کے منفی اثرات ضرور ظاہر ہوتے ہیں۔ لہٰذا اس ضرورت کا احساس ہونے لگا کہ کوئی ایسی دوا ترتیب دی جائے جو کہ منفی اثرات کے بغیر موٹاپے سے نجات دلانے کا ذریعہ بنے۔

The Essence of Years Long Tibbi Research!

Tibbi experts of Alhakeem Shifakhana® have assembled a magnificent and 100% successful prescription named SlimPosh™, which is prepared from herbs and shrubs. It has magical effect and is highly effective for weight loss. It is matchless in ending obesity.

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین نے ایک عمدہ اور سو فیصد کامیاب نسخہ سِلم پوش کے نام سے ترتیب دیا ہے۔ دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ سِلم پوش جادؤئی اثرات کی حامل اور انتہائی مفید و مؤثر ہے۔ موٹاپے کو ختم کرنے میں لاجواب ہے۔ یقینی طور پر موٹاپا ختم کرنے میں سِلم پوش لاجواب ہے۔

Salient Benefits of SlimPosh™!

  • Rids of obesity 100%.
  • Ends laziness and drowsiness.
  • Dissolves extra fats of body.
  • Makes body attractive and well-shaped.
  • Treats swelled-up belly and finishes excessive fat.

سِلم پوش کے چیدہ چیدہ فوائد ملاحظہ فرمائیں

سِلم پوش سو فیصد موٹاپے سے نجات دلاتی ہے۔ یہ سُستی اور غنودگی کا خاتمہ کرتی ہے۔ جسم کی زائد چربی اور فالتو چربی کو تحلیل کرتی ہے۔بند کو سڈول اور جاذبِ نظر بناتی ہے۔ بڑھا ہوا پیٹ اور جسم کی فالتو چربی کو ختم کرتی ہے۔

Get Rid of Obesity!

You will not find a better solution to obesity anywhere else. SlimPosh™ will dissolve fat from belly and hips in a few days body will become attractive after the complete discharge of waste materials and secretion from it. This will happen without any side effects. The people disappointed from slimming centers and other medications, especially chubby women, must use this medicine.

موٹاپے سے مکمل نجات پائیں

موٹاپے سے جان چھڑانے کا اس سے آسان حل آپ کو کہیں اور نہیں ملے گا۔ سِلم پوش سے پیٹ اور کولہوں کی چربی تحلیل ہو جائے گی۔ جسم کے غلیظ مادوں اور فاسد رطوبات کا مکمل اخراج ہو کر چند دنوں میں منفی اثرات کے بغیر جسم خوبصورت، توانا اور سڈول ہو کر آپ کی شخصیت پر کشش ہو جائے گی۔ جو افراد سلمنگ سنٹر اور دیگر ادویات سے مایوس ہو چکے ہوں وہ یہ نسخہ ضرور آزمائیں بالخصوص موٹی خواتین کو یہ نسخہ ضرور استعمال کرنا چاہئے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “SlimPosh | Ultimate Weight Loss”

Your email address will not be published. Required fields are marked *