SorisoMend | Treatment of Psoriasis

 2,000

Benefit from SorisoMend™ in order to get rid of psoriasis. Use SorisoMend™ to extract all the toxic matters from body.

چنبل سے نجات پانے کیلئے بہترین دوا سے فائدہ اٹھائیں۔ جسم سے زہریلے مادے نچوڑ کر نکال دینے کے لئے سورائیسومنڈ کا استعمال کریں۔ خارش، جلن اور بد نما زخموں کو ختم کرنے اور جلد کو نکھرا نکھرا کرنے کیلئے نہایت کامیاب اور مفید و مؤثر نسخہ ضرور آزمائیں۔

Category: Tag:

Description

What Is Psoriasis?

Psoriasis is a swelling which appears on skin and comes slight inflammation and burning. It becomes scab after becoming a blister. It is a very painful disease among all skin diseases, and affects the skin structure. It is like toxic matter which may attach any body part. When psoriasis on any part of body reaches its peak, that part becomes red and swells; very delicate blisters appear which cause burn. If these blisters burst, a kind of matter spills out of them and coagulates on skin. Hence a scab is formed on skin. In might, the heat of bed intensifies the problem. Itching surely occurs in all phases of psoriasis. When the patient rubs skin on itching, the chances of healing decrease. Rubbing not only expands disease but the process of drying and becoming of scab also prolongs.

چنبل کیا ہے ؟

چنبل بھی جلد پر رونما ہونے والا ایک ابھار ہے، جو ہلکی ہلکی  سوزش اور جلن پیدا کرتا رہتا ہے۔ یہ آبلہ بن کر ایک کھرنڈ کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔ یہ جلدی بیماریوں میں ایک نہایت تکلیف دہ بیماری ہے جو جلد کی ساخت پر اثر انداز ہوتی ہے۔ گویا یہ جسمانی نظام کا ایک زہریلا مواد ہے جو جسم کے کسی بھی حصے پر اثر انداز ہوتا ہے۔ جسم کے کسی حصے پر چنبل اپنی شدت کے درجے پر پہنچ جائے تو وہ حصہ سُرخ ہو جاتا اور سُوجن بھی ہو جاتی ہے۔ باریک باریک چھالے ابھر آتے ہیں جن میں جلن کا احساس ہوتا ہے۔ اگر یہ چھالے پھٹ جائیں تو ان میں سے ایک قسم کا مواد نکل کر جسم کے اوپر جم جاتا  ہے۔ اس طرح جسم پر ایک کھرنڈ سا بن جاتا ہے۔ رات کو جب جسم کو بستر کی گرمی پہنچتی ہے تو مرض میں مزید شدت پیدا ہو جاتی ہے۔ چنبل کے تمام مرحلوں میں کھجلی ہونا یقینی امر ہے۔ سوزش یا کھجلی ہونے پر مریض اسے ملتا ہے تو مندمل ہونے کے امکانات دور ہو جاتے ہیں، کھجلانے سے یہ مرض نہ صرف پھیلتا ہے بلکہ خشک ہونے اور کھرنڈ بننے کا مرحلہ بھی طویل تر ہو جاتا ہے۔

 

SorisoMend | Treatment of Psoriasis

Why Does Psoriasis Occur?

Though the real cause of psoriasis is acidity, but there may be other reasons also. Acidity causing diet and medicines often cause psoriasis. Some ladies suffer from it on their hands due to the washing powder they use for washing clothes. Some people suffer from psoriasis around their fingers because of metal. However, the real cause of psoriasis is that superfluous matters are not discharged with sweat, or urine or increment and got stuck in pores and other openings in body. If pores do not work properly, it may cause acne, pustules, psoriasis and freckles, appearing due to the toxic matters caught inside.

چنبل کیوں ہوتی ہے؟

چنبل لاحق ہونے کا اصل سبب تو خون کی تیزابیت کا غلبہ ہے لیکن اس کے اور بھی کئی اسباب ہیں۔ تیزابیت پیدا کرنے والی غذائیں اور دوائیں بکثرت استعمال کرنے کے نتیجے میں اکثر چنبل ہو جایا کرتی ہے۔ بعض خواتین کو کپڑے دھوتے وقت کسی صابن یا واشنگ پاؤ ڈر کی وجہ سے ہاتھوں میں چنبل ہو جاتی ہے۔ بعض لوگوں کو انگوٹھی کی وجہ سے انگلیوں کے گرد چنبل ہو جاتی ہے کیونکہ انہیں کسی خاص دھات سے الرجی ہوتی ہے۔ تاہم چنبل کا حقیقی سبب یہ ہے کہ بعض فالتو مادے پیشاب اور پاخانے کے ساتھ، بعض سانس کے ساتھ اور بعض مادے پسینے کے ساتھ جلد کے مساموں اور دیگر سوراخوں سے  پوری طرح نہیں نکل پاتے۔ اگر جلد کے مسام معمول کے مطابق کام نہ کریں تو گندے مادوں سے آلودہ پسینہ چنبل ، مہاسے ، کیل اور پھوڑے نکلنے کا باعث بنتا ہے۔

Essence of Years Long Tibbi Research!

Tibbi experts of Alhakeem Shifakhana® have prepared a highly effective and beneficial medicine, “SorisoMend™”, with use of which psoriasis is relieved fully. The skin glows after cleaning gradually. All toxic matters are discharged from body.

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین نے چنبل کے علاج کیلئے انتہائی زود اثر اور مفید و مؤثر دوا “سورائیسومنڈ” مرتب کی ہے۔ جس کے استعمال سے اس اذیت ناک مرض سے نجات مل جاتی ہے۔ آہستہ آہستہ جلد صاف ہو کر نکھر جاتی ہے۔ تمام زہریلے مادے جسم سے خارج ہو جاتے ہیں۔

Get Rid of Psoriasis!

Benefit from SorisoMend™ in order to get rid of psoriasis. Use SorisoMend™ to extract all the toxic matters from body. Do test the effective and useful herbal medicine to whiten skin, and remove burn and untoward wounds. Get rid of this painful disease in one go.

چنبل سے نجات پائیں

چنبل سے نجات پانے کیلئے بہترین دوا سے فائدہ اٹھائیں۔ جسم سے زہریلے مادے نچوڑ کر نکال دینے کے لئے سورائیسومنڈ کا استعمال کریں۔ خارش، جلن اور بد نما زخموں کو ختم کرنے اور جلد کو نکھرا نکھرا کرنے کیلئے نہایت کامیاب اور مفید و مؤثر نسخہ ضرور آزمائیں۔ ایک بار میں ہی اس اذیت ناک  مرض سے جان چھڑائیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “SorisoMend | Treatment of Psoriasis”

Your email address will not be published. Required fields are marked *