SperMend | Low Sperm Count Treatment

 5,000

Get rid of male infertility by using this herbal medicine. SperMend™ provides new life to sperm. It increases Sperm count considerably. You will be fertile by the grace of ALLAH.

سپرم کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ کرتی ہے۔ سپرم کو خوب طاقتور بناتی ہے۔مادہ حیات کو نئی قوت بخشتی ہے۔ اللہ عزوجل کے فضل وکرم سے آپ بھی صاحبِ اولاد ہو سکتے ہیں۔

SKU: SM-60 Category: Tag:

Description

What Is Low Sperm Count and How Does It Occur?

Low Sperm Count means, a man’s fertility generally relies on the quantity and quality of his sperm. If the number of sperm a man ejaculates is low or if the sperm are of a poor quality, it will be difficult, and sometimes impossible, for him to cause a pregnancy. There are many reasons of low sperm count like, smoking, drug usage, poor diet, obesity, lack of exercise, stress and fatigue can also all decrease sperm count.

سپرم کی کمی کیا اور کیوں ہوتی ہے؟

سپرم کی کمی سے مراد یہ ہے کہ مرد کی اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت کا دارو مدار سپرم کی مقدار اور معیار پر ہوتا ہے۔ اور اگر سپرم کی مقدار کم ہو یا کمزور ہو تو پھر اولاد کا ہونا بہت دشوار اور بعض صورتوں میں تو بالکل ناممکن ہوتا ہے۔سپرم میں کمی کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں شراب نوشی، سگریٹ نوشی، غذائی قلت، موٹاپا، ورزش کی کمی، ذہنی پریشانی وغیرہ تمام سپرم میں کمی کا باعث ہو سکتے ہیں۔

 

SperMend | Low Sperm Count TreatmentWhy Is There Male Infertility?

Following could be the reason for male infertility:

مردانہ بے اولادی کیوں ہوتی ہے؟

مندرجہ ذیل وجوہات کی بناء پر بے اولادی ہو سکتی ہے

Non-discharge of Semen:

One or two out of a million people are there in whom semen is either not produced or not discharged.

مادہ منویہ کا عدم انزال:

تقریباً سات یا آٹھ لاکھ مریضوں میں سے ایک یا دو مریض ایسے ہوتے ہیں جن میں مادہ منویہ پیدا ہی نہیں ہوتا یا مادہ منویہ پیدا تو ہوتا ہے لیکن خارج نہیں ہوتا۔

Non-Production of Sperm or Azoospermia:

The 21st century has started with latest research and advancements but medical science has been silent regarding the disease of Azoospermia till now.

سپرم کا نہ ہونا

آج جدید تحقیق و ترقی سے لبریز اکیسویں صدی شروع ہو چکی ہے جبکہ میڈیکل سائنس سپرم نہ ہونے جیسی بیماری کے بارے میں ابھی تک بالکل خاموش دکھائی دیتی ہے۔

Dead Sperm or Nacrospermia:

In this disease, sperm is produced but as dead sperm. The reasons of dead sperm are some as Azoospermia.

سپرم کا مُردہ ہونا

اس مرض میں سپرم پیدا تو ہوتے ہیں لیکن تمام کے تمام مُردہ پیدا ہوتے ہیں اس کی وجوہات بھی وہی ہیں جو سپرم نہ ہونے میں بیان کی گئی ہیں۔

Oligospermia or low sperm count:

Sperm is produced but is not sufficient to impregnate. Reasons of this disease are mentioned above already.

سپرم کا کم ہونا

اس مرض میں سپرم پیدا تو ہوتے ہیں لیکن انتہائی کم مقدار میں، یہ حمل ٹھہرانے کے لئے ناکافی ہوتے ہیں۔ اس کی وجوہات اس مضمون کے شروع میں بیان کر دی گئی ہیں۔

Vericocell:

Imbalance temperature of testes, means testis’ temperature exceed, the balanced limit.

ویریکوسیل

خصیہ کے درجہ حرارت کے توازن کا بگڑ جانا یعنی خصیوں کا درجہ حرارت حدِ اعتدال سے تجاوز کر جاتا ہے۔

Hydrocell:

To fulfill testes with water, means in cavity of testes water is fill due to any other disease.

ہائیڈروسیل

خصیوں میں پانی بھر جانا یعنی خصیوں کی خلاؤں میں کسی دوسری بیماری کی وجہ سے پانی بھر جاتا ہے۔

Hormones Disorders:

Hormones play an important role in men and women to make child but, God forbid, imbalance of hormones can stop production of sperm in man and eggs in women and patient becomes sterile.

ہارمونز کی خرابیاں

ہامونز مرد اور خواتین میں اولاد پیدا کرنے کے حوالے سے انتہائی اہم کردار ادا کرتے ہیں اگر خدا نخواستہ ہارمونز کا نظام بگڑ جائے تو مرد میں سپرم اور عورت میں بیضہ بشریہ کی پیداوار رُک جاتی ہے اور مریض بے اولادی کے زُمرے میں آجاتا ہے۔

 Impotence:

To be a father, every man has to have two things for sure. In semen, total sperm count and active sperm count should be normal. Man should be completely in sexual intercourse means man should not be impotent.

مردانہ کمزوری

اولاد کے حصول کیلئے ہر مرد میں دو چیزوں کا سو فیصد ہونا انتہائی ضروری ہے۔ انسانی مادہ میں سپرم کی کامل مقدار اور زندہ سپرم کی مقدار کا مناسب ہونا اور مکمل طور پر وظیفہ زوجیت پر عبور ہونا یعنی مردانہ کمزوری نہیں ہونی چاہئے۔

The Essence of Years Long Tibbi Research!

The Tibbi experts of Alhakeem Shifakhana® have produced a wonderful medicine whose name is SperMend™. By the grace of ALLAH Almighty, sterile people can get benefit from it.

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین نے ایک ایسی صدیوں پرانی اور تیر بہدف دوا متعارف کروائی ہے جس کانام “سَپرمنڈ” رکھا گیا ہے۔ اللہ عزوجل کے فضل و کرم سے بے اولاد حضرات مستفید ہو سکتے ہیں۔ یقینی فوائد کی حامل اس دوا سے ہزار ہا بے اولاد جوڑے اپنے بچوں میں خوش و خرم زندگی بسر کر رہے ہیں۔

Salient Benefits of SperMend™!

  • Cures all the above mentioned diseases of semen.
  • It increases Sperm count considerably.
  • SperMend™ provides new life to semen.

سَپرمنڈ کے چیدہ چیدہ فوائد ملاحظہ فرمائیں

مادہ حیات کے مندرجہ بالا امراض کا قلع قمع کر دیتی ہے۔ سپرم کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ کرتی ہے۔ سپرم کو خوب طاقتور بناتی ہے۔مادہ حیات کو نئی قوت بخشتی ہے۔

Don’t Blame Your Wife for Infertility, Focus on Your Treatment!

Regardless of the latest technology and advancement, in Western Medical Science the cure for infertility in men and women could not be discovered. For ages, this concept of infertility relates to women only i.e., only woman is blamed for not having child. But the fact and latest research show that man could also be the reason as well as woman for this disease. Thus, along the treatment of woman, man should also focus on his treatment. So, only woman should not be blamed.

بیوی کو الزام نہ دیں ، اپنے علاج پر توجہ دیں

جدید مغربی طریقہ علاج میں تمام تر ترقی و آلات کی موجودگی کے باوجود بھی مردانہ و زنانہ بانجھ پن جیسی بیماری پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا۔ زمانہ دراز سے اس تصور کو تقویت ملتی رہی ہے کہ اولاد نہ ہونے کی وجہ صرف اور صرف عورت ہے یعنی عورت کو ہی اولاد نہ ہونے کا ذمہ دار ٹھہرایا جاتا ہے مگر حقیقت پسندی اور جدید ترین تحقیق اس بات پر متفق ہے کہ عورت کی طرح مرد بھی اس بیماری میں برابر کا شریک ہو سکتا ہے، لہٰذا عورت کے ساتھ ساتھ مرد کو بھی اپنے علاج پر خصوصی توجہ دینی چاہئے تاکہ ایک فرد پر اس کی ذمہ داری عاعد نہ ہو۔

Get Rid of Low Sperm Count!

The home is not home where, there is no beautiful voice of children’s playing. Every married couple has wish to have children in home but many are infertile unfortunately. ALLAH gives to them, to whom He will. Low sperm count is totally curable, so leave superstitious and use SperMend™. You will be fertile by the grace of ALLAH.

سپرم کی کمی سے نجات پائیں

وہ گھر نامکمل ہے جہاں بچوں کی دلفریب شرارتیں نظر نہ آئیں۔ ہر شادی شدہ جوڑے کی خواہش ہوتی ہے کہ اُن کا گھر بچوں کی چہکار سے گونجے مگر بدقسمتی سے کئی اولاد کی نعمت سے محروم رہتے ہیں۔ اللہ عزوجل جسے چاہے عطا کرے۔ سَپرمنڈ مرد حضرات کیلئے قابلِ قدر تحفہ ہے۔بے اولادی کا مرض قابلِ علاج ہے، لہٰذا توہم پرستی چھوڑ کر سَپرمنڈ کا استعمال کریں، ان شاءاللہ عزوجل صاحبِ اولاد ہو جائیں گے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “SperMend | Low Sperm Count Treatment”

Your email address will not be published. Required fields are marked *