SpotMend | Treatment of Leucoderma

 2,000

Therefore, SpotMend™ is possessed by the magical effects to get salvation from leucoderma. By using this, skin gets perfect and white spots are diminished. Must try to get rid of leucoderma.

ھلبہری کے سفید داغ کسی کو بھی اچھے نہیں لگتے، مریض احساسِ کمتری کا شکار ہو جاتا ہے۔ لہٰذا پھلبہری کے داغوں سے نجات پانے کیلئے نہایت مفید و مؤثر دوا سپاٹمنڈ جادوئی اثرات کی حامل ہے۔ اس کے استعمال سے پھلبہری کے داغ ختم ہو کر جلد بالکل درست ہو جاتی ہے۔ آزمائش شرط ہے۔

SKU: STM-60 Category: Tag:

Description

What Is Leucoderma?

White patches are the literal meaning of leucoderma i.e. vitiligo. This disease is extremely worrisome and makes a beautiful person less beautiful. Skin gets white spotted from everywhere, but they increase gradually. Due to this disease, the specific color of the skin begins to vanish under the layers of the skin. These spots seem more prominent on a brown person. Although, this disease does not damage to organs but the patient mentally suffers a lot. According to medical experts, this disease is found more in women comparatively men. It may occur at any part of the body but usually it is found on face and hands.

پھلبہری کیا ہے ؟

برص یعنی پھلبہری کے لفظی معنی جلد کی سفیدی  ہوتا ہے۔ یہ بیماری نہایت پریشان کن ہوتی ہے اور ایک حسین و جمیل شخص کو بد وضع بنا دیتی ہے۔ جلد پر جا بجا سفید داغ پڑ جاتے ہیں، جو ابتداء میں تو بہت چھوٹے ہوتے ہیں لیکن آہستہ آہستہ بڑھ جاتے ہیں۔  اس مرض کی وجہ سے جلد کا مخصوص رنگ جلد کی تہوں کے نیچے سے غائب ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ ایک سانولے رنگ والے شخص پر یہ داغ زیادہ نمایاں نظر آتے ہیں۔ اگرچہ اس بیماری سے کوئی عضویاتی نقصان نہیں پہنچتا لیکن مریض نفسیاتی طور پر بہت زیادہ اذیت محسوس کرتا ہے۔ ماہرین ِ طب کا کہنا ہے کہ مردوں کی نسبت یہ بیماری عورتوں میں زیادہ ہوتی ہے۔ ویسے تو جسم کے ہر حصہ پر یہ مرض ہو سکتا ہے لیکن عام طور پر یہ ہاتھوں اور چہرہ پر زیادہ ہوتا ہے۔

 

SpotMend | Treatment of Leucoderma

Why Does Leucoderma Occur?

Some baseless things have been famous in people about this and so much ripened in the mind of people that no one is ready to listen against this. In this series, an illiterate ideology is that to drink mil sudden after eating fish suffer from leucoderma. Vegetarian people also suffer from this disease, that’s why this ideology is wrong although, neither they eat fish nor meat. Similarly, this thing is also wrong that to drink milk after eating pumpkin or onion, this disease is occurred. This disease also does not spread from contagious disease and it is not an epidemic disease.

پھلبہری کیوں ہوتی ہے؟

اس بارے میں کچھ بے سروپا باتیں لوگوں میں مشہور ہو گئی ہیں اور لوگوں کے ذہنوں میں اتنی پختہ بیٹھ گئی ہیں کہ اس کے خلاف کوئی شخص بات سننے کے لئے تیار نہیں ہے۔ اس سلسلہ میں ایک جاہلانہ نظریہ یہ ہے کہ مچھلی کھانے کے فوراً بعد دودھ پی لینے سے پھلبہری ہو جاتی ہے۔ یہ نظریہ اس لئے غلط ہے کہ سبزی خو ر لوگوں کو بھی یہ مرض لاحق ہو جاتا ہے، حالانکہ وہ نہ ہی مچھلی کھاتے ہیں اور نہ ہی گوشت۔ اسی طرح یہ بات بھی غلط ہے کہ کدو کھانے یا پیاز کھا لینے کے بعد دودھ پی لینے سے یہ مرض ہو جاتا ہے۔ یہ مرض چھوت چھات سے بھی نہیں پھیلتی اور نہ ہی یہ کوئی وبائی بیماری ہے۔

Essence of Years Long Tibbi Research!

Tibbi experts of Alhakeem Shifakhana® have prepared a wonderful and effective herbal medicine, SpotMend™, for the treatment of leucoderma after a tibbi research of years. The magical effects of this herbal medicine begin to appear in few days. Leucoderma’s spots on body are started to change its color gradually.

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین نے سالہا سال کی طبّی تحقیق کے بعد پھلبہری کے خاتمہ کے لئے ایک نہایت شاندار اور مؤثر دوا “سپاٹمنڈ” مرتب کی ہے۔ اس دوا کے جادوئی اثرات چند دنوں میں ہی نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ جسم پر موجود پھلبہری کے داغ رفتہ رفتہ اپنا رنگ بدلنا شروع ہو جاتے ہیں۔

Get Rid of Leucoderma!

No one likes white spots of leucoderma, the patient becomes the prey of inferiority complex. Therefore, SpotMend™ is possessed by the magical effects to get salvation from leucoderma. By using this, skin gets perfect and white spots are diminished. Must try to get rid of leucoderma.

پھلبہری سے نجات پائیں

پھلبہری کے سفید داغ کسی کو بھی اچھے نہیں لگتے، مریض احساسِ کمتری کا شکار ہو جاتا ہے۔ لہٰذا پھلبہری کے داغوں سے نجات پانے کیلئے نہایت مفید و مؤثر دوا سپاٹمنڈ جادوئی اثرات کی حامل ہے۔ اس کے استعمال سے پھلبہری کے داغ ختم ہو کر جلد بالکل درست ہو جاتی ہے۔ آزمائش شرط ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “SpotMend | Treatment of Leucoderma”

Your email address will not be published. Required fields are marked *