SungShiken | Kidney Stone Crusher

 2,000

SungShiken™ is Kidney Stone Crusher and pure herbal treatment for bladder and kidney stones.

بے ضرر اور جادو اثر نسخہ جو کسی بھی طرح کی پتھری کو چاہے وہ گردہ میں ہو یا پھر مثانہ میں یا پھر گردہ و مثانہ کے راستے کی نالی میں، ریت بنا کر بغیر کسی آپریشن اور تکلیف کے، آزادی دلاتی ہے۔

SKU: SN-60 Category: Tag:

Description

Why Stones Form in Kidney?

Before Discussing Kidney Stone Crusher, let’s talk about kidney stones disease. Kidney stones disease is when a solid piece of material (kidney stone) occurs in the urinary tract. Kidney stones typically form in the kidney and leave the body in the urine stream. A small stone may pass without causing symptoms. If a stone grow up to more than 5 millimeters (0.2 in) it can cause blockage of the ureter resulting in severe pain in the lower back or abdomen. A stone may also result in blood in the urine, vomiting, or painful urination.

گردے میں پتھریاں کیوں بنتی ہیں؟

اس سے پہلے کہ ہم اس کا علاج تجویز کریں آئیے اس مرض کے متعلق کچھ جان لیں۔ جب کوئی ٹھوس مادہ گردہ میں پروان پاتا ہے تو اسے گردہ کی پتھری کہتے ہیں۔ عمومی طور پر پتھریاں گردوں میں ہی بنتی ہیں اور بعد میں مثانہ کی طرف چلی جاتی ہیں۔ ایک چھوٹی پتھری آسانی کے ساتھ بغیر کوئی علامت ظاہر ہوئے گردے سے مثانہ تک پہنچ جاتی ہے۔ اور اگر پتھری بڑی ہو چکی ہو یعنی پانچ ملی میٹر تک تو ایسی پتھری پیشاب کے اخراجی راستے میں رکاوٹ کا باعث بن کر پیٹ کے نچلے حصے اور کمر میں شدید تکلیف پیدا کرتی ہے۔ پتھری کی وجہ سے متلی و قے، پیشاب میں خون یا سخت تکلیف کے ساتھ پیشاب خارج ہوتا ہے۔

 

SungShiken | Kidney Stone CrusherCauses of Bladder and Kidney Stone!

Most stones form due to a combination of genetics and environmental factors. Risk factors include high urine calcium levels, obesity, certain foods, some medications, calcium supplements, hyperparathyroidism, gout and not drinking enough fluids. Stones form in the kidney when minerals in urine are at high concentration.

گردہ و مثانہ کی پتھری کی وجوہات

گردوں میں بننے والی پتھریاں زیادہ تر قدرتی اجزاء اور ماحول کی سبب بنتی ہیں۔  ان کے علاوہ کیلشیم کی بڑھی ہوئی مقدار، موٹاپا، بازاری کھانے، کیلشیم کی گولیاں، گلے کی خرابی، نقرس اور پانی کم پینا بھی اس کے اسباب میں شامل ہے۔گردے میں پتھری تب بنتی ہے جب پیشاب میں نمکیات کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔

Importance of Excretory System!

Functions of kidneys include filtering toxic matters from blood and regulating water supply system. Kidneys discharge this waste from body through nephrons. But sometimes these wastes deposit in nephrons and cause blockage, and they also make calcium and other wastes to get deposited. Stones may be small or large, one or several. Stone does not produce in bladder, rather passes on to bladder from kidney. There should be no delay in its treatment. Kidneys may fail due to stones in kidneys. It was treated through operation, but the Greek Tibb has been curing it for centuries with herbs.

نظامِ اخراج کی اہمیت

گردوں کا کام خون سے فاضل مادوں کو فلٹر کرنا اور پانی کے ترسیلی نظام کو بہتر بنانا ہے۔ گردے نیفرونز کی چھوٹی چھوٹی نالیوں کے ذریعے یہ زائد مادے جسم سے خارج کر دیتے ہیں۔ لیکن بعض اوقات یہ رسوبات ان نیفرونزمیں جم کر رکاوٹ پیدا کر دیتی ہیں۔ جس کی وجہ سے کیلشیم اور دیگر رسوبات جم کر پتھری بن جاتی ہیں۔ پتھری چھوٹی بھی ہو سکتی ہے اور بڑی بھی۔ایک بھی ہو سکتی ہے اور زیادہ بھی۔ مثانہ میں پتھری نہیں بنتی بلکہ گردہ ہی سے پیشاب کے راستے مثانہ میں جمع ہو جاتی ہیں۔ اس کا علاج آپریشن کے ذریعے بھی کیا جاتا تھا لیکن طبِ یونانی صدیوں سے اس کا علاج جڑی بوٹیوں سے بڑی کامیابی سے کرتی چلی آ رہی ہے۔

The Essence of Years Long Tibbi Research!

Tibbi experts of Alhakeem Shifakhana® have suggested a highly beneficial and efficacious medicine, SungShiken™, which discharges kidney stone with urine by crushing it. This herbal medicine crushes stones and discharges the as sand, through urine. Now, ask any stone to show hot escape.

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین نے گردہ و مثانہ کی پتھریوں کے اخراج کیلئے نہایت ہی مفید اور ذود اثر “سنگ شکن” دوا تجویز کی ہے۔ جو پتھریوں کو بغیر کسی نقصان کے ریت بنا کر پیشاب کے راستے خارج کرتی ہے۔ قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ اس جادوئی اثر دوا سے پتھریاں ٹوٹ کر ریت بن جاتی ہیں اور بآسانی پیشاب کے ساتھ جسم سے نکل جاتی ہیں۔ اب کوئی پتھری بچ کے دکھائے۔

Get Rid of Bladder’s and Kidney Stones!

Yes! SungShiken™ has no parallel in discharging stones in form of sand after crushing them. You mush benefit from this golden opportunity to get rid of this painful disease. It is a harmless and magical prescription which relieves one of the pain of stones and discharges them without pain in the form of sand after crushing them, be they present in bladder or in kidneys. It is a highly successful treatment from which thousands of patients have benefited.

گردہ و مثانہ کی پتھریوں سے نجات پائیں

جی ہاں! سنگ شکن پتھریوں کو توڑ کر ریت کی شکل میں پیشاب کے راستے خارج کرنے میں اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتی۔ گردوں اور مثانے کی تکلیف دہ بیماری سے جان چھڑانے کے اس سنہری موقع سے ضرور فائدہ اٹھائیں۔ بے ضرر اور جادو اثر نسخہ جو کسی بھی طرح کی پتھری کو چاہے وہ گردہ میں ہو یا پھر مثانہ میں یا پھر گردہ و مثانہ کے راستے کی نالی میں، ریت بنا کر بغیر کسی آپریشن اور تکلیف کے، آزادی دلاتی ہے۔ انتہائی کامیاب نسخہ جس سے ہزار ہا مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “SungShiken | Kidney Stone Crusher”

Your email address will not be published. Required fields are marked *