UlcerMend | Ultimate Ulcer Relief

 2,000

Get rid of peptic ulcer, heartburn, duodenal ulcer completely. By the grace of Allah Almighty thousands of patients have been benefited from it.

اللہ عزوجل کی نعمتوں سے بھرپور لطف اندوز ہونے کے لئے السر منڈ کا استعمال کریں۔ معدے کا السر، سینے کی جلن اور آنتوں کے السر سے مکمل نجات پائیں۔ الحمدللہ عزوجل اس دوا کے استعمال سے ہزارہا مریض شِفایاب ہو چکے ہیں۔

SKU: UM-60 Category: Tag:

Description

What Is Stomach Ulcer and Why Does It Occurs?

What is stomach ulcer? Stomach ulcers are painful sores that can be found in the stomach lining or small intestine. They occur when the thick layer of mucus that protects your stomach from digestive juices is reduced, thus enabling the digestive acids to eat away at the lining tissues of the stomach. The stomach ulcer which is occur due to increasing hydrochloric acid, is the result of acidity. When stomach ulcer occurs, the life become painful. The patient survives for how long without eating food. When patient eats food, the severe pain starts in his stomach. If there is esophagus ulcer patient feels pain in the back between the shoulders. It hurts a lot when food get through the food canal. In gastric ulcer, pain increased when food reached in the stomach. And in duodenal ulcer, patient feel pain increased when food reached in the intestines.

معدے کا السر کیا ہے اور کیوں ہوتا ہے؟

معدے کا السر کیا ہے؟ معدے کا السر نہایت درد ناک زخم ہوتے ہیں جو معدے کے استر اور چھوٹی آنت میں پائے جاتے ہیں۔ معدے کے تیزابی مادوں سے بچانے والی بلغمی جھلی جب گل سڑ جاتی ہے تو پھر معدے کے استر میں زخم بننا شروع ہو جاتے ہیں۔ معدہ کا زخم تیزابیت کا نتیجہ ہوتا ہے جو معدہ میں ہائیڈرو کلورک ایسڈ کی مقدار بڑھنے کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے۔ جب معدہ میں زخم پیدا ہو جاتے ہیں تو زندگی بہت تکلیف دہ ہو جاتی ہے۔ انسان غذا کے بغیر آخر کب تک زندہ رہے ، مریض جب بھی غذا کھاتا ہے معدہ میں درد شروع ہو جاتا ہے۔ غذا کی نالی میں زخم ہو تو دونوں شانوں کے درمیان پیچھے کی جانب درد محسوس ہوتا ہے اور غذا کے اترتے وقت گردن میں زخم کی جگہ نمایاں تکلیف ہوتی ہے۔ معدے کے زخم میں کھانا داخل ہونے کے وقت درد میں اضافہ ہو جاتا ہے اور آنتوں کے زخم میں غذا کے آنتوں میں اترنے کے وقت درد میں اضافہ محسوس ہوتا ہے۔

 

UlcerMend | Ultimate Ulcer ReliefThe Essence of Years Long Tibbi Research!

Praise be to Allah Almightytibbi experts of Alhakeem Shifakhana® have manufactured a tested and practiced upon treatment named UlcerMend™. This prescription will treat this universal ailment. By the grace of Almighty, UlcerMend™ is extremely efficacious.

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

الحمدللہ عزوجل ! الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین نے اس عالمگیر مسئلے کے تدارک کے لئے سالہا سال سے آزمودہ اور معمولِ مطب نسخہ سے لا جواب دوا تیار کی ہے جس کا نام “السر منڈ” ہے۔ اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے السر کی درستگی کیلئے انتہائی مفید و مؤثر ہے۔

Salient Benefits of UlcerMend™!

  • UlcerMend™ ends all kind of ulcers.
  • Removes burns in esophagus.
  • It relieves stomachache immediately.
  • It treats gastric infection completely.
  • Treat chest burn instantly.
  • Briefly speaking, it corrects all function of wounds in the digestive system as well as ulcer.

السر منڈ کے چیدہ چیدہ فوائد ملاحظہ فرمائیں

السر منڈ غذا کی نالی کے السر کو ختم کرتی ہے۔ غذا کی نالی کی جلن کو دور کرتی ہے۔ معدے کے السر کو درست کرتی ہے۔ دردِ معدہ کا فوری خاتمہ کرتی ہے۔ معدے کی سوزش کو بالکل ختم کرتی ہے۔ سینے کی جلن کو فوری ختم کرتی ہے۔ آنتوں کے السر کا مکمل خاتمہ کرتی ہے۔ الغرض نظامِ انہضام کے زخموں اور السر کو جڑ سے ختم کرتی ہے۔

Get Rid of Stomach Ulcer!

UlcerMend™ is years long tested and practiced in clinic. It is highly beneficial in restoring health and maintaining it. Use UlcerMend™ in order to enjoy bounties of Allah Almighty. Get rid of peptic ulcer, heartburn, duodenal ulcer completely. By the grace of Allah Almighty thousands of patients have been benefited from it.

معدے کے السر سے نجات پائیں

صحت بحال کرنے اور اُسے قائم و دائم رکھنے کے لئے سالہا سال سے آزمودہ اور مجربّ السر منڈ نہایت مفید و مؤثر ہے۔ اللہ عزوجل کی نعمتوں سے بھرپور لطف اندوز ہونے کے لئے السر منڈ کا استعمال کریں۔ معدے کا السر، سینے کی جلن اور آنتوں کے السر سے مکمل نجات پائیں۔ الحمدللہ عزوجل اس دوا کے استعمال سے ہزارہا مریض شِفایاب ہو چکے ہیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “UlcerMend | Ultimate Ulcer Relief”

Your email address will not be published. Required fields are marked *