UricMend | Treatment of High Uric Acid

 2,000

Get rid of High Uric Acid. To save kidneys and to remove waste from the blood, relieve yourself of this painful disease of joints.

یورک ایسڈ کی زیادتی  سے مکمل نجات پانے کے لئے نہایت مفید و مؤثر  ہے۔ گردوں کی حفاظت،خون میں سے رسو بات نکالنے  اور جوڑوں کی اذیت ناک درد سے چھٹکارا پائیں۔

SKU: UD-60 Category: Tag:

Description

What Is High Uric Acid?

When there is excess of uric acid or kidneys are unable to filter this excessive uric acid from blood, then there is High Uric Acid from in blood. This High Uric Acid causes the crystallization in joints that is full of pain and becomes the reason of gout. The normal range of uric acid in men is 3.4 – 7.0 mg/dl and in women is 2.4 – 6.0 mg/dl.

یورک ایسڈ کی زیادتی کیا ہے؟

اگر یورک ایسڈ کی پیداوار زیادہ ہو جائے یا گردے اس بڑھے ہوئے یورک ایسڈ کو خون میں سے فلٹر کرنے سے قاصر ہوں تو خون میں یورک ایسڈ کی مقدار بہت زیادہ ہو جاتی ہے۔ اس بڑھے ہوئے یورک ایسڈ سے جوڑوں میں سخت قسم کا مواد (کر سٹل) جم جاتا ہے جس سے بہت اذیت ناک درد اور نقرس کا مرض بھی ہو سکتا ہے۔ مردوں میں یورک ایسڈ کی خون میں نارمل مقدار تین اشاریہ چار سے سات ایم جی/ ڈی ایل اور عورتوں میں دو اشاریہ چار سے چھ ایم جی/ ڈی ایل ہوتی ہے۔

 

UricMend | Treatment of High Uric AcidWhy Does High Uric Acid Occur?

In this modern era, where life has become easy, different diseases have also accompanied it. For example, if there someone eats chicken, other heavy food and also does smoking, take cold drinks and alcohol in routine life, one can easily suffer from the disease of High Uric Acid. This disease makes one’s joints painful. Patient is not able even to walk and life becomes terrible.

یورک ایسڈ کی زیادتی کیوں ہوتی ہے؟

آج کے جدید دور میں جہاں زندگی آسان ہوئی ہے وہیں طرح طرح کی بیماریاں بھی عود کر آئیں ہیں۔ مثال کے طور پر جتنی مرغن اور خوب طاقت والی غذا کھائی جائے اور شراب نوشی، تمباکو نوشی، کولڈ ڈرنکس(بوتلیں) وغیرہ بھی روزانہ کا معمول رہیں تو یورک ایسڈ جیسی نامراد بیماری لگ جاتی ہے۔ جس سے جوڑوں میں شدید ٹیس دار درد ہونے لگتا ہے۔ انسان چلنے پھرنے سے بھی قاصر ہو جاتا ہے اور زندگی عذاب ہو جاتی ہے۔

The Essence of Years Long Tibbi Research!

The Tibbi exerts of Alhakeem Shifakhana® have introduced a medicine to treat this painful disease, named UricMend™, which brings uric acid at normal level and relieves from the pains due to High Uric Acid. It also removes the crystals from joints.

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین نے اس اذیت ناک مرض کے تدارک کے لئے انتہائی مفید ومؤثر دوا “یورک منڈ” متعارف کی ہے۔ جو یورک ایسڈ کی بڑھی ہوئی مقدار کو نارمل لیول تک لے آتی ہے اور یورک ایسڈ کی زیادتی کی وجہ سے ہونے والی دردیں ختم کرتی ہے۔ جوڑوں کے درمیان رکے (جمے) ہوئے مادے کو نکال باہر کرتی ہے۔

Salient Benefits of UricMend™!

  • Brings High Uric Acid at normal level.
  • Relieves from the pain of joints.
  • Removes the crystals from joints.
  • Protects and save kidneys.
  • Regulates excretory system, the way it should be.
  • It also reduces the production of Uric Acid.

یورک منڈ کے چیدہ چیدہ فوائد ملاحظہ فرمائیں

یہ یورک ایسڈ کی بڑھی ہوئی مقدار کو حدِ اعتدال میں لاتا ہے۔ اس کے استعمال سے جوڑوں کا درد ختم ہوجاتا ہے۔ جوڑوں کے درمیان جمے ہوئے مادے کو نکال باہر کرتا ہے۔ گردوں کی حفاظت کرتے ہوئے نظامِ اخراج کو درست کرتا ہے  اور یورک ایسڈ کی پیداوار کو مناسب کرتا ہے۔

Get Rid of Excessive Uric Acid!

There is no medicine more suitable than UricMend™ to get rid of High Uric Acid because UricMend™ is composed of natural/herbal ingredients. It is fast and harmless as well as very beneficial and easy treatment. To save kidneys and to remove waste from the blood, there is No Match of UricMend™! Ask for UricMend™ now in order to relieve yourself of this painful disease of joints.

یورک ایسڈ کی زیادتی سےنجات پائیں

یورک ایسڈ کی زیادتی سے چھٹکارا پانے کے لئے یورک منڈ سے موزوں کوئی دوا نہیں ہے۔ کیونکہ یورک منڈ قدرتی اجزاء کو ملا کر بنائی گئی ہے۔ زود اثر اور بے ضرر ہونے کے ساتھ ساتھ انتہائی مفید و مؤثر اور آسان علاج ہے۔ آج ہی جوڑوں کی اس اذیت ناک مرض سے نجات پانے کیلئے یورک منڈ کا تقاضا کریں۔ گردوں کی حفاظت اور خون میں سے رسوبات کو نکالنے کے لئے بہترین دوا ہے۔ دور دور تک یورک مینڈ کا کوئی ثانی نہیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “UricMend | Treatment of High Uric Acid”

Your email address will not be published. Required fields are marked *