What We Do 2017-06-11T02:50:38+00:00

LET’S LIVE A HEALTHY LIFE!

We strive to make a healthy society۔ In this regard, we make 100% pure herbal products and provide Free Online Consultancy.

ہم ایک صحت مند معاشرہ کےقیام کیلئے کوشاں ہیں۔ اس سلسلے میں ہم پیش کرتے ہیں سو فیصد خالص دیسی ادویات اور بالکل مفت طبّی مشورے۔

FREE CONSULTANCY

0345-6311125

This service may be had via phone call, email or at the clinic. You may benefit from our FREE CONSULTANCY service through any medium according to your convenience.

مفت طبّی مشورے کی سہولت بذریعہ براہ راست فون کال ، ایمو، ویٹس ایپ، ایس ایم ایس، ای میل یا پھر دواخانہ پر حاصل کر سکتے ہیں۔ آپ اپنی سہولت کے مطابق مفت طبّی مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

100% PURE HERBAL PRODUCTS

Alhakeem Shifakhana® brings you PURE HERBAL PRODUCTS manufactured under the strict supervision of qualified Hukama. These products are free of any side effects.

الحکیم شفاخانہ کی جانب سے پیش ہیں خالص ترین دیسی ادویات جو کہ ہمارے مستند حُکماء کی کڑی نگرانی میں تیار کی جاتی ہیں۔ اور مضر اثرات سے بالکل پاک ہیں۔