What We Offer 2017-06-11T03:35:49+00:00

AMAZING FREE OFFERS

We offer certain offers valued customers. These include free home delivery, pay cash on delivery and get discount of social share. We will always try to ensure the following services to our valued customers.

ہم اپنے معزز صارفین کو مخصوص آفرز جیسے فری ہوم ڈیلیوری،رقم کی ادائیگی دوا کی وصولی پر اور ہماری ادویات کو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر کل رقم میں سے رعائت شامل ہیں۔ ہم اپنے معزز صارفین کیلئے ان آفرز کی دستیابی کو یقینی بنانے کی مقدور بھر کوشش کرتے ہیں۔

SHARE AND GET DISCOUNT

Share our products on social media and receive discount against every share. Get discount on the product that you share. If you want discount on another product, share that product.  The more the products you share, the grater the discount you get!

ہماری کوئی بھی دوا کو سوشل میڈیا پر شیئر کریں اور ہر شیئر پر حاصل کریں ڈسکاؤنٹ۔ جو دوا آپ لینا چاہتے ہیں اُسے شیئر کریں اور حاصل ڈسکاؤنٹ حاصل کریں۔ اور اگر آپ کسی دوسری دوا پر ڈسکاؤنٹ لینا چاہتے ہیں تو اُسے بھی شئیرسوشل میڈیا پر شئیر کریں ۔ جتنے زیادہ شئیرز اتنا زیادہ ڈسکاؤنٹ۔

CASH ON DELIVERY

You don’t need to pay in advance for most of the products. We offer Cash on Delivery for our dear customers. You have to pay our courier representative on the spot before receiving.

اب آپ کو ہر دوا منگوانے پر پیشگی رقم دینے کی ضرورت نہیں۔ہم اپنے معزز صارفین کو کیش آن ڈیلیوری یعنی پارسل وصول کرنے پر رقم کی ادائیگی کریں۔ اب آپ موقع پر ہی دوا وصول کر کے نمائندہ کو رقم ادا کرسکتے ہیں۔

FREE HOME DELIVERY

FREE HOME DELIVERY for these invaluable products is offered to our valued customers. The time of delivery 2 – 4 days. A valid coupon code may be required to enter for some products.

ہم اپنے معزز صارفین کی خدمت میں فری ہوم ڈیلیوری کی سہولت پیش کرتےہیں۔ پورے پاکستان میں دو سے پانچ دن میں دوا آپ کے پاس پہنچا دی جاتی ہے۔ ہر دوا کیلئے فری ہوم ڈیلیوری کی سہولت حاصل کرنے کیلئے کوپن کوڈ یا پھر اُس دوا کو سوشل میڈیا پر شیئر کرنا ہو گا۔